پنجاب میں تعلیم گریجویشن تک مفت کردی گئی
پنجاب کے نئے وزیر اعلی جناب چوہدری پرویز الہی نے اپنے بیان میں کہا کے پنجاب کے تما م افراد کے لیے عنقریب تعلیم گریجویشن تک مفت کر دی جائے گئی
اہم اطلاعات کے مطابق جناب پرویز الہی نے اعجاز چوہدری سے ملاقات کی جس میں انہوں نے کہا کے وہ عمران خان کے نظریے کے مطابق کام کر رہے ہیں
مزید انہوں نے کہا کے جیسے انہوں نے پہلے اپنے پچھلے وزارت اعلئ کے دور میں تعلیم میٹرک تک مفت کی تھی اب انشاؑ اللہ گریجویشن تک تعلیم مفت کردے گئیں
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے مزید اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب کے تمام دفاتر میں مزدور کو خطرے کو بڑھا دیا جائے گا وزیر پنجاب میں جو مزدور افراد ہے ان کو مہینہ دس ہزار روپے تک وظیفہ دیا جائے گا
Leave a Reply