Uncategorized

پنجاب میں تعلیم گریجویشن تک مفت کردی گئی

Photo of oawdu oawduAugust 15, 2022
0 1 1 minute read

پنجاب میں تعلیم گریجویشن تک مفت کردی گئی

 

پنجاب  کے نئے وزیر اعلی جناب  چوہدری پرویز الہی نے اپنے بیان میں کہا کے  پنجاب کے تما م افراد کے لیے عنقریب  تعلیم گریجویشن  تک مفت کر دی جائے گئی


اہم اطلاعات کے مطابق جناب پرویز الہی نے اعجاز چوہدری سے ملاقات کی جس میں انہوں نے کہا کے وہ عمران خان کے نظریے کے مطابق کام کر رہے ہیں


مزید انہوں نے کہا کے جیسے انہوں نے پہلے اپنے پچھلے وزارت اعلئ  کے دور میں تعلیم میٹرک تک مفت کی تھی اب انشاؑ اللہ گریجویشن  تک تعلیم مفت کردے گئیں

 

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے مزید اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب کے تمام دفاتر میں مزدور کو خطرے کو بڑھا دیا جائے گا وزیر پنجاب میں جو مزدور افراد ہے ان کو مہینہ دس ہزار روپے تک وظیفہ دیا جائے گا


Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button