تربوز کھانے کے فوائد
تربوز آپ کو گرمی کی تپن سے بچائے گا اور جسم کو پانی کی کمی سےبچائی رکھے گا۔
توبوز کھانے سے قبض کی پریشانی دور کی جا سکتی ہے۔
ہڈیوں کو مضبوط کرنے میں مدد دیتا ہے
جسم کی چربی کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
توبوز میں وٹامن اے کا اچھا ذریعہ مانتا ہے، جو آپ کے آنکھوں اور دل کے لیے اچھا ہے۔
توبوز کا سرخ حصہ ہی نہیں. اس کے سفید حصے میں صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ سفید حصہ یانی اس کی چھلکا آپ کو کئی بیماریوں سے بچا سکتا ہے۔ تربوز کے چھلکے میں میگنیشیم، پوٹیشیم، کاربوہائیڈریٹ، وٹامین سی، وٹامین کافی مقدار ہوتی ہے۔
تربوز دل سے متعلق بیماریوں کو دور کرتا ہے۔ یہ کولسٹر کے لیول کو کنٹرول کرنے نہایت مفید ہوتا ہے۔
Leave a Reply