عوام کے لیے خوشخبری بجلی کم تو خرچہ کم بجلی کم خرچ کرنے والے پنکھے اور ان کی کیا قیمت اور یہ کیسے چلتے ہیں دیکھیے.
روز بروز بھرتی گرمی اور بجلی کی قیمت نے غریب کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے لوگ تو اب پنکھا بھی سوچ سمجھ کر چلاتے ہیں تاکہ بجلی کا بل کم ائے اس لیے اج ہم اپ کو ایسے پنکھوں کے بارے میں بتا رہے ہیں جو جدید قسم کے ہیں اور اپ کے بجلی کا بھی بل کم ائے گا اج کل سب سے زیادہ بکنے والے پنکھوں میں انورٹر پنکھے ہیں عام پنکھوں کے مقابلے میں کم بجلی کھینچتے ہیں
👉 Sindh Higher Education Commission Jobs//2023
ایک پنکھا جہاں 75 واٹ بجلی کھینچتا ہے وہی انورٹر پنکھا چار ووٹ سے شروع ہو کر زیادہ سے زیادہ 50 واٹ تک بجلی میں ٹھنڈی ہوا فراہم کرتا ہے ایک اور خاص بات یہ ہے کہ اس میں لگی کٹ کی وجہ سے یہ پنکھا اواز نہیں پیدا کرتا ہے یعنی اگر سپیڈ کم بھی ہوگی تو یہ بغیر اواز پیدا کیے چلتا رہے گا ان واٹر پنکھوں کے اندر ایک کٹ لگائی جاتی ہے
اور ان میں سولر پینل یا یو پی ایس سے چلنے کے لیے وائرنگ بھی موجود ہوتی ہے
ان پنکھوں کو صرف عوام کے بل بچانے اور ان کا غم خرچہ کرنے کے لیے بنایا گیا ہے یہ پنکھے ہر کسی کے لیے فائدہ مند ہے تاکہ تمام لوگ اسانی سے گرمیاں گزار سکیں اور پنکھوں کی ٹھندی ہوا لے سکے
Leave a Reply